80% discount with free home delivery

Monday 20 January 2020

ہمارے بعد نہ آۓ گا اسے____چاہت میں ایسا سکون ❤❤

٠ ٠ وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اس پاگل کی طرح😓😓
سوچ رہا ہوں، کروں بھی تو کیا کروں

آج یہ دل تیرے دیدار کی ضد لے بیٹھا ھے ❤

   .-._.-.               .-._.-.
  '-._.-'
  --->
آپ تھک جائیں گے زخموں پہ نمک رکھ رکھ کر
درد سہنے کی بہت کی ہے ریاضت میں نے
یوں جا رہا ہوں جیسے نہ آؤں گا پھر کبھی
مڑ مڑ کے دیکھتی ہے تری رہ گزر مجھے .  .
یہ میرا عشق تھا یا پھر دیوانگی کی انتہا !

کے تیرے ہی قریب سے گزر گئے تیرے ہی خیال میں..!!
"""تنہا"""
*ریزہ ریزہ کر کے بکھیر دیتی ہے*
*بے پرواہ لوگوں سے بے پناہ محبت*💔🥀
*اس نے پوچھا تھا میرے آنے سے کیا ہوتا ہے*
*میرا ہر زخم چیخا تھا  کہ شفا آتی ہے*💔🥀

ہمارے بعد نہ آۓ گا اسے____چاہت میں ایسا سکون ❤❤ ٠ ٠ وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اس پاگل کی طرح😓😓