80% discount with free home delivery

Friday 17 January 2020

Sad urdu poetry/urdu 2 line poetry

دِل چاھتا ھے
غارِ اَصحابِ کُہف میں جا کے سو جاؤں
جب نیند سے جاگوں تو
میرا یہ زمانہ گزر چکا ھو۔

غار کے دَھانے پر بیٹھے
کتے سے پُوچُھوں
بتا انسانوں کا زمانہ
آ کر گزر تو نہیں گیا ؟؟
یا تیرے ھَم جِنس
اب بھی زمانے پر راج کرتے ھیں؟؟

گر ابھی زمانہ سَگ خَوردہ ھے
تو میں غارِ اصحابِ کہف میں لوٹ جاؤں
پھر سے سو جاؤں۔

No comments:

Post a Comment

ہمارے بعد نہ آۓ گا اسے____چاہت میں ایسا سکون ❤❤ ٠ ٠ وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اس پاگل کی طرح😓😓