ﺑﺎﺫﻭﻕ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻏﺎﻟﺐ ﮐﯽ
ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻏﺰﻝ
۔۔
ﺩﺭﺩ ﻣﻨﺖ ﮐﺶ ﺩﻭﺍ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ
ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﺑﺮﺍ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ
ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ ﮐﯿﻮﮞ ﺭﻗﯿﺒﻮﮞ ﮐﻮ
ﺍﮎ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﮨﻮﺍ ﮔﻠﮧ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ
ﮨﻢ ﮐﮩﺎﮞ ﻗﺴﻤﺖ ﺁﺯﻣﺎﻧﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﺗﻮ ﮨﯽ ﺟﺐ ﺧﻨﺠﺮ ﺁﺯﻣﺎ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ
ﮐﺘﻨﮯ ﺷﯿﺮﯾﮟ ﮨﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﻟﺐ ﮐﮧ
ﺭﻗﯿﺐ
ﮔﺎﻟﯿﺎﮞ ﮐﮭﺎ ﮐﮯ ﺑﮯ ﻣﺰﺍ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ
ﮨﮯ ﺧﺒﺮ ﮔﺮﻡ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ
ﺁﺝ ﮨﯽ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﻮﺭﯾﺎ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ
ﮐﯿﺎ ﻭﮦ ﻧﻤﺮﻭﺩ ﮐﯽ ﺧﺪﺍﺋﯽ ﺗﮭﯽ
ﺑﻨﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺍ ﺑﮭﻼ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ
ﺟﺎﻥ ﺩﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﺳﯽ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ
ﺣﻖ ﺗﻮ ﯾﻮﮞ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﻖ ﺍﺩﺍ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ
ﺯﺧﻢ ﮔﺮ ﺩﺏ ﮔﯿﺎ ﻟﮩﻮ ﻧﮧ ﺗﮭﻤﺎ
ﮐﺎﻡ ﮔﺮ ﺭﮎ ﮔﯿﺎ ﺭﻭﺍ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ
ﺭﮨﺰﻧﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺩﻝ ﺳﺘﺎﻧﯽ ﮨﮯ
ﻟﮯ ﮐﮯ ﺩﻝ ﺩﻝ ﺳﺘﺎﮞ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮﺍ
ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﭘﮍﮬﯿﮯ ﮐﮧ ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺁﺝ ﻏﺎﻝ ﻏﺰﻝ ﺳﺮﺍ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ
ﻣﺮﺯﺍ ﺍﺳﺪ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﺎﻥ ﻏﺎﻝ
this blog is all about urdu sad poetry sad urdu poetry sad ghazals urdu ghazals urdu nazams sad urdu poetry 2019 best urdu poetry two line urdu poetry urdy shayeri urdu ashaar urdu sad poetry sad urdu poetry heart touching poetry zakhmi dil poetry sad urdu poetry urdu ghazals
Friday 31 May 2019
Saturday 25 May 2019
sad urdu shayari/sad urdu poetry
دشت و ویراں میں کہیں کٹیا بسائے ہوئے لوگ
دیکھ کس حال میں رہتے ہیں ستائے ہوئے لوگ
بارشیں یوں بھی سبھی زخم ہرے کرنے لگیں
یاد آنے لگے آنکھوں سے بہائے ہوئے لوگ
منتظر اب یہاں خواہش ہے نہ میّت ہے کوئی
اس قدر دیر سے لوٹے ہیں بلائے ہوئے لوگ
کیسے جائیں گے بھلا اب وہ تسلی کے بغیر
تیرے ملنے کو بڑی دور سے آئے ہوئے لوگ
خاک ہوتی ہے فقط خاک میں ملنے کے لیے
ہم ہیں اس واسطے مٹی سے بنائے ہوئے لوگ
ضبط کی حد بھی یہاں ٹوٹ کے بکھری ہے ابھی
میری آنکھوں سے نکل آئے چھپائے ہوئے لوگ
روفی ؔ ہنس ہنس کے اسی بات پہ روؤں میں کبھی
مجھ سے روٹھے ہوئے رہتے ہیں منائے ہوئے لوگ!!!! Dedicated to you

sad urdu poetry
*جس کی جَھنکار میں دل کا آرام تھا ، وہ تیرا نام تھا۔*
*میرے ہونٹوں پہ رَقصاں جو اِک نام تھا ، وہ تیرا نام تھا۔*
*تہمتیں مجھ پہ آتی رہی ہیں کئی،ایک سے ایک نئی خوبصُورت*
*مگر جو ایک الزام تھا ، وہ تیرا نام تھا۔*
*دوست جتنے تھے نا آشنا ہو گئے ، پارسا ہو گئے*
*ساتھ میرے جو رُسوا سرِ عام تھا ، وہ تیرا نام تھا۔*
*صُبح سے شام تک جو میرے پاس تھی، وہ تیری آس تھی*
*شام کے بعد جو کچھ لبِ بام تھا ، وہ تیرا نام تھا۔*
*مجھ پہ قسمت رہی ہمیشہ مہرباں ، دے دیا سارا جہاں*
*پر جو سب سے بڑا ایک انعام تھا ، وہ تیرا نام تھا۔*
*غم نے تاریکیوں میں اُچھالا مجھے ، مار ڈالا مجھے*
*اک نئی چاندنی کا جو پیغام تھا ، وہ تیرا نام تھا۔!!!!!*

Thursday 16 May 2019
Friday 10 May 2019
Tuesday 7 May 2019
Monday 6 May 2019
Sunday 5 May 2019
Subscribe to:
Posts (Atom)
ہمارے بعد نہ آۓ گا اسے____چاہت میں ایسا سکون ❤❤ ٠ ٠ وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اس پاگل کی طرح😓😓